وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے حیدرآباد کے بھوئی گوڈا میں ہوئی المناک آتشزدگی میں  انسانی جانوں کے زیاں  پر تعزیت کا اظہار کیا۔ متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کی منظوری دی

Posted On: 23 MAR 2022 11:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد کے بھوئی گوڈا میں ہوئی ایک المناک آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعظم نے، وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم  کی بھی منظوری دی ہے ۔

ٹویٹ کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا ؛

‘‘حیدرآباد کے بھوئی گوڈا میں ہوئی المناک آتشزدگی کی وجہ سے جانوں کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں ہم پوری طرح سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ پی ایم این آر ایف کی طرف سے مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس  ایک کو 2 لاکھ روپے کی  امدادی رقم  دی جائے گی۔ PM @narendramodi’’

"హైదరాబాద్లోని భోయిగూడలో జరిగిన ఘోర అగ్నిప్రమాదంలో ప్రాణ నష్టం జరగడం బాధాకరం. దుఃఖ సమయంలో మృతుల కుటుంబాలకు నా సానుభూతి తెలియజేస్తున్నాను. PMNRF నుండి ఒక్కొక్కరికి 2 లక్షలు ఎక్స్ గ్రేషియా మరణించిన వారి కుటుంబాలకు ఇవ్వబడుతుంది: PM @narendramodi"

****************

(ش ح ۔ج ق۔رض )

U NO: 3048


(Release ID: 1808548) Visitor Counter : 117