وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندرمودی نے، پدم ایوارڈس کی تقریب میں شرکت کی
Posted On:
21 MAR 2022 10:00PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈس عطا کئے جانے کی تقریب میں شرکت کی ۔ یہ ایوارڈس زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو عطا کئے گئے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :
‘‘میں نے پدم ایوارڈس تقریب میں شرکت کی ،جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو پدم ایوارڈس عطا کئے گئے ۔ ہمیں معاشرے کے تئیں ان کی حصولیابیوں اورتعاون پر زبردست فخر ہے۔’’
*************
ش ح ح ا۔۔رم
U-2957
(Release ID: 1808069)
Visitor Counter : 204
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam