وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم کا مسافر پرواز ایم یو 5735 کے حادثے پر  اظہار افسوس

Posted On: 21 MAR 2022 7:33PM by PIB Delhi

نئی دہلی،21 مارچ ،2022

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے گوانگشی میں  132 مسافروں کو لے جارہی مسافر پرواز ایم یو 5735 کے حادثے کا شکار ہونے پر  گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘چین کے گوانگشی میں 132 مسافروں کو لے جارہی مسافر پرواز ایم یو 5735  کے حادثے کی خبر سے  گہرا صدمہ اور افسوس ہوا۔ ہماری تعزیت  اور دعائیں حادثے کے متاثرین اور ان کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔’’

****

 

ش ح ۔ا م۔

U:2955


(Release ID: 1807873)