وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےمہاتما گاندھی اور اُن سبھی عظم شخصیات کو خراج عقدیت پیش کیا ہے، جنھوں نے ڈانڈی مارچ میں حصہ لیا تھا

Posted On: 12 MAR 2022 10:39AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،12 مارچ،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  مہاتما گاندھی اور ان سبھی  عظیم شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا  ہے، جنھوں نے ناانصافی  کے خلاف احتجاج اور  ہمارے ملک  کے عزت و وقار کا تحفظ  کرنے کے لئے  ڈانڈی مارچ کیا تھا۔

 وزیراعظم نے اپنی  سال 2019 کی اُس تقریر کو بھی شئیر کیا ، جو انھوں نے قومی نمک ستیہ گرہ میموریل کو قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع کی تھی۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:

’’گاندھی جی اور اُن سبھی عظیم شخصیات کو خراج عقیدت  پیش کرتا ہوں، جنھوں نے ناانصافی کے خلاف احتجاج اور قوم کی عزت و وقار کے تحفظ کے لئے  ڈانڈی مارچ کیا تھا۔   سال 2019  کی اپنی اُس تقریر کو شئیر کررہا ہوں  ،  جوڈانڈی میں قومی نمک ستیہ گرہ میموریل کو قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر  کی  تھی۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO: 2510

 


(Release ID: 1805295) Visitor Counter : 186