ریلوے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ریلوے نے ریل گاڑیوں کے ا ندر ہلکی چادروں، کمبلوں اور پردوں پر لگی پابندی کو فوری طور پر ہٹالیا ہے

प्रविष्टि तिथि: 10 MAR 2022 4:45PM by PIB Delhi

وباء اور کووڈ-19 کی وجہ سے کووڈ پروٹوکول کے مد نظر ریل گاڑیوں کے ذریعہ مسافروں کی  نقل و حرکت کے لئے معیاری آپریٹنگ پروٹوکول ( ایس او پی) جاری کیا گیا تھا جس نے ریل گاڑیوں کے اندر ہلکی چادروں، کمبلوں ا ور پردوں پر پابندی لگادی تھی۔

ریلوے نے اب فیصلہ کیا ہے کہ مذکورہ بالا پابندی فوری طور پر ہٹالے اور جس طرح کووڈ مدت سے پہلے ہلکی چادریں، کمبلس ا ور پردے مہیا کرائے جاتے تھے وہ اب بھی  مہیا کرائے جاسکتے ہیں ۔

 

*************

 

 

ش ح- ا ک– ف ر

U. No.2475


(रिलीज़ आईडी: 1804987) आगंतुक पटल : 190
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada