وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمانندا بسوال کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 25 FEB 2022 10:34PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،25 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیمانندا بسوال کے انتقال پر  گہرے رنج و ملال کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اڈیشہ کے سابق وزیراعلیٰ آنجہانی ہیمانندا بسوال جی کے انتقال سے بے حدرنج و غم ہوا۔ وہ  برسوں تک عوامی زندگی میں  سرگرم عمل رہے اور لوگوں کے درمیان بڑے پیمانے پر کام کیا۔ غم کے ان لمحات میں ان کے اہل خانہ  اور ان کے مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔ اوم شانتی ‘‘

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:2012

 



(Release ID: 1801238) Visitor Counter : 100