صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان  کی کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ 175.83  کروڑ سے تجاوز کرگیا ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 35.50لاکھ سے زیادہ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے

صحتیابی کی شرح اس وقت 98.38 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13.405   نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد اس وقت 1,81,075  ہے

طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.98  فیصد ہے

Posted On: 22 FEB 2022 9:28AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے کی عبوری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 35.50 لاکھ سے زیادہ (35,50,858) کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے ٹیکہ کاری کی تعداد 175.83(1,75,83,27,441)کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

یہ کامیابی 2,00,25,470  اجلاسوں کے ذریعے حاصل کی گئی۔ آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد کی تفصیل میں شامل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,00,867

دوسری خوراک

99,55,088

احتیاطی خوراک

40,70,704

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,08,181

دوسری خوراک

1,74,22,097

احتیاطی خوراک

59,48,361

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,38,88,975

دوسری خوراک

2,28,28,488

 

18 سے44 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

55,06,26,127

دوسری خوراک

43,73,36,329

 

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,20,82,455

دوسری خوراک

17,86,67,750

 

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,62,49,050

دوسری خوراک

11,13,00,615

احتیاطی خوراک

91,42,354

احتیاطی خوراک

1,91,61,419

کل تعداد

1,75,83,27,441

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 پچھلے 24 گھنٹوں میں 34,226 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور شفایاب ہونے والے مریضوں (وبا کی شروعات کے بعد سے) کی مجموعی تعداد اس وقت (4,421,58,510)  ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں صحت یابی کی شرح 98.38  فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

 

 

 

گذشتہ گھنٹے میں 13,405  نئے معاملات کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

 

2.jpg

 

 

ہندوستان میں سردست زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد اس وقت 1,81,075  ہے۔ مجموعی معاملات ملک کے مجموعی پوزیٹیو معاملات کا  0.42   فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت ملک بھر میں مسلسل توسیع پا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طور پر 10,84,247  ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں ابھی تک مجموعی طور پر76.12کروڑ (76,12,30,580) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ایک جانب جب کہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت کو وسعت دی جارہی ہے، تو ملک میں ہفتہ وار پوزیٹیویٹی کی شرح اس وقت1.98  فیصد اور روزانہ کی پوزیٹیویٹی کی شرح 1.24   فیصد کی رپورٹ  موصول ہوئی ہے۔

 

4.jpg

 

 

*****

(ش ح –ع م۔ رض)

U.No:1869


(Release ID: 1800206) Visitor Counter : 194