وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اروناچل پردیش کے لوگوں سے ان کی ریاست کےیوم تاسیس پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 20 FEB 2022 9:11AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،20 فروری،  2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے لوگوں سے ان کے ریاستی یوم تاسیس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’اروناچل پردیش کے  لوگوں کو ان کے ریاستی یوم تاسیس پر نیک تمنائیں۔ ریاست کے لوگوں کو ان کی شاندار صلاحیت اور  سخت محنت کی فطرت کے لئے جانا جاتا ہے۔ دعاگو ہوں کہ  ریاست ،مستقبل میں ترقی کی نئی بلندیوں کو سر کرے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:1814


(Release ID: 1799757) Visitor Counter : 133