وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ملک بھر میں 100مقامات پر کسان ڈرون کو سرگرم ہوتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی:وزیر اعظم

Posted On: 19 FEB 2022 11:14AM by PIB Delhi

نئی دہلی:19؍فروری2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ملک بھر میں 100 مقامات پر کسان ڈرون کو برسرکار ہوتے ہوئے دیکھ کر مجھے خوشی ہوئی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا:

’’ملک بھر میں 100مقامات پر کسان ڈرون کو کام کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔یہ ایک زندہ اسٹارٹ-اپ،@garuda_india. کی ایک قابل ستائش پہل ہے۔

اختراعاتی تکنیک ہمارے کسانوں کو بااختیار اور زراعت کو زیادہ منافع بخش بنائے گی۔‘‘

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 1796)


(Release ID: 1799567) Visitor Counter : 157