وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ’تمل تھاتھا‘ یو۔ وی۔ سوامی ناتھا اییر کو ان کے یو پیدائش پر یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 FEB 2022 9:16AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،19 فروری، 2022/
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ’تمل تھاتھا‘ یو۔ وی۔ سوامی ناتھا اییر کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پرر خراج عقیدت پیش کیا۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’میں’تمل تھاتھا‘ یو۔ وی سوامی ناتھا اییر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کررہا ہوں۔ تمل ثقافت اور زبان کے فروغ کے لئے ان کے تعاون کی سراہنا کرتا ہوں، انھوں نے سنگم عہد کے کاموں کو مقبول عام کیا اور قیمتی وراثت کے تحفظ میں مدد کی۔‘‘
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:1790
(ریلیز آئی ڈی: 1799501)
وزیٹر کاؤنٹر : 193
یہ ریلیز پڑھیں:
Telugu
,
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Kannada