اسٹیل کی وزارت

آزادی کا امرت مہوتسو (اے کے اے ایم) کے تحت ایس اے آئی ایل-وی آئی ایس ایل میں دل کے چیک اپ کیمپ کا انعقاد

Posted On: 17 FEB 2022 2:09PM by PIB Delhi

آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت،  ایس اے آئی ایل- وی آئی ایس ایل  نےکل، 19 اور 29 جنوری 2022 کو  ملازمین اور  ٹھیکے پر کام کرنے والے مزدوروں کے دل کے چیک اپس سے متعلق کیمپ منعقد کئے گئے، جس مین 30 خواتین سمیت 285 ملازمین اور ٹھیکے پر کام کرنے والوں کے بلڈ پریشر/ شوگر/ آکسیجن سیچوریشن لیول ایکو اور ای سی جی کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XENR.jpg

سیہادری نارائنا ہردیالیہ کی جانب سے ڈاکٹروں اور ٹیم  اور وی آئی ایس ایل ایچ آر ڈی کے ذریعے تال میل کے ساتھ ایچ آر ڈی وی آئی ایس ایل کیندر میں دل کے چیک اپس کیمپ منعقد کئے گئے۔ ماہر قلب ڈاکٹر سارت سنگانا گؤدر اور ڈاکٹر ایس وی سدھارتھ نے اپنے ماہرانہ صلاح و مشورے دئیے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002WCN6.jpg

************

 

 

( م ن۔  ش ر۔ ن ر(

U. No.1725

 



(Release ID: 1799018) Visitor Counter : 198