وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم  نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پراجمیرشریف درگاہ کے لئے چادرپیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 FEB 2022 10:05PM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ایک چادرپیش کی ، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر اجمیرشریف درگاہ پرچڑھایاجائے گا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘چادرپیش کی گئی ہے جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر اجمیرشریف درگاہ پرچڑھایاجائے گا۔’’

****************

 (ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U-1034


(ریلیز آئی ڈی: 1794979) وزیٹر کاؤنٹر : 211