وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے 75 فیصد بالغان کی مکمل ٹیکہ کاری پر مسرت کا اظہار کیا

Posted On: 30 JAN 2022 11:41AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 30 جنوری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75 فیصد بالغان کی مکمل ٹیکہ کاری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔

صحت و کنبہ بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر من سکھ مانڈویہ کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا؛

’’75 فیصد بالغان کی مکمل طور پر ٹیکہ کاری ہو چکی ہے۔ اس غیر معمولی کارنامے کے لیے ہمارے شہریوں کو مبارکباد۔ ان تمام لوگوں پر فخر ہے جو ہماری ٹیکہ کاری مہم کو کامیاب بنارہے ہیں۔‘‘

 

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 859


(Release ID: 1793636) Visitor Counter : 172