ٹیکسٹائلز کی وزارت
ٹیکسٹائل شعبے کیلئے پیداوار سے مربوط مراعات (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Posted On:
28 JAN 2022 12:24PM by PIB Delhi
ٹیکسٹائل کی وزارت نے ٹیکسٹائل شعبے کیلئے پیداوار سے مربوط مراعات (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں 14 فروری 2022 تک توسیع کردی ہے۔ پہلے ٹیکسٹائل شعبے کیلئے پیداوار سے مربوط مراعات (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت آن لائن درخواست جمع کرانے کی تاریخ 31 جنوری 2022 تھی۔
اہل عرضی گزار صرف آن لائن طریقے سے ہی درخواست دے سکتے ہیں۔اس کے لئے لنک https://pli.texmin.gov.in/mainapp/Default ہے۔
اسکیم سے متعلق تفصیلی رہنما ہدایات
https://pli.texmin.gov.in/Guidelines/Approved%20Guidelines%20for%20PLI%20scheme%20for%20Textiles.pdf پر دستیاب ہیں۔
*************
ش ح ۔م م ۔ ک ا
U. No. 811
(Release ID: 1793197)
Visitor Counter : 200