وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پدم ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دی

Posted On: 25 JAN 2022 11:40PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان تمام حضرات کو مبارکباد پیش کی ہے، جنہیں پدم ایوارڈ دیے گئے ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’پدم ایوارڈ حاصل کرنے والے تمام لوگوں کو مبارکباد۔ پورا ملک ان کی حصولیابیوں کی عزت کرتا ہے اور معاشرہ کے تئیں ان کے تعاون پر ہم سبھی کو فخر ہے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 739


(Release ID: 1792784) Visitor Counter : 133