وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نےمنی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی

Posted On: 21 JAN 2022 9:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمنی پور ، میگھالیہ اور تریپورہ کے عوام کو آج ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’

‘‘منی پور، میگھالیہ اور تریپورہ کے لوگوں کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارک باد۔ ان  ریاستوں نے بھارت کی ترقی میں  فعال تعاون دیا  ہے۔ ان کی مسلسل ترقی کے دعا گوں ہوں۔’’

****************

 (ش ح ۔ش ر۔رض )

U NO: 584  


(Release ID: 1791380) Visitor Counter : 131