وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ملک کے عوام کو مکرسنکرانتی، اتراین، بھوگی، ماگھ بیہو اور پونگل کی مبارکباد دی

Posted On: 14 JAN 2022 9:18AM by PIB Delhi

اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں ، وزیراعظم نے کہا:

‘‘ہم ملک بھر میں بہت سے تہوار منارہے ہیں  جس سے ہمارے ثقافتی تنوع کی عظمت کاپتہ چلتا ہے۔ ان تہواروں پر  میری طرف سے مبارکباد ۔

مکرسنکرانتی کے لئے  مبارکباد  ۔https://t.co/4ittq5QTsr

ایک بے مثال اتراین ا ٓپ کو مبارک ہو ۔ https://t.co/hHcMBzBJZP

سب لوگوں کو بھوگی کی مبارکباد ۔ یہ خصوصی تہوار ہمارے معاشرے میں  مسرت و شادمانی کے  جذبہ کوبڑھائے۔ میں اپنے ہم وطنوں کی  بہتر صحت اور بہبودی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ https://t.co/plBUW3psnB

آپ سب کو ماگھ بیہو کی مبارکباد ، میں دعا کرتا ہوں کہ یہ تہوار سب کی زندگی میں  خوشیوں اور خوشحالی کااضافہ کرے۔ https://t.co/mEiRGpHweZ

پونگل اور تمل ناڈو کی گراں مایہ ثقافت لازم و ملزوم ہیں۔ اس اہم موقع پر  سب لوگوں کو اور خاص طور پر دنیا بھر میں پھیلے تمل عوام کو میری طرف سے مبارکباد۔میں دعا گو ہوں  کہ  فطری نظام اور بھائی چارے کے جذبے کے ساتھ  ہمارا رشتہ  مزید گہرا ہو۔ https://t.co/FjZqzzsLhr"

 

 

 

********** ***

 

 

( ش ح ۔س ک ۔ ف ر (

U.No. 394

 



(Release ID: 1789830) Visitor Counter : 122