وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ، نیدر لینڈز کے وزیراعظم عزت مآب مارک رٹے کو ، ان کی چوتھی مدت پر مبارکبا د دی

Posted On: 11 JAN 2022 11:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیدرلینڈز کے وزیراعظم عزت مآب مارک رٹے کو ان کے عہدے کی  چوتھی مدت پر مبارکباد دی ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

’’ میرے عزیز دوست وزیراعظم ، آپ کے عہدے کی چوتھی کامیاب مدت پر آپ کو مبارکباد  اور نیک خواہشات۔ میں پراعتماد ہوں کہ ہم مل کر بھارت اور نیدرلینڈز کے درمیان وسیع شراکت داری کو نئی اونچائیوں پر لے جائیں گے‘‘۔

 

****

 

ش ح۔ ا س ۔ م ص

U NO: 333



(Release ID: 1789326) Visitor Counter : 143