وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 JAN 2022 9:49AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 09 جنوری 2022:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’شری گوروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر مبارکباد۔ ان کی زندگی اور ان کا پیغام لاکھوں افراد کو تقویت فراہم کرتا ہے۔ مجھے اس حقیقت پر ہمیشہ خوشی محسوس ہوگی کہ ہماری حکومت کو ان کے 350ویں پرکاش پرب کو منانے کا موقع حاصل ہواتھا ۔ اُس وقت کے میرے پٹنہ دورے کی چند جھلکیاں ساجھا کر رہا ہوں۔ https://t.co/1ANjFXI1UA ‘‘

 

************

 

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 253


(ریلیز آئی ڈی: 1788698) وزیٹر کاؤنٹر : 261