وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے رانی ویلو ناچھیار کی سالگرہ پر انہیں یاد کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 JAN 2022 11:49AM by PIB Delhi
نئی دہلی،3 جنوری 2022 /وزیراعظم جناب نریندرمودی نے رانی ویلوناچھیار کو ان کی سالگرہ پر خراج عقید ت پیش کیا۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بہادر رانی ویلوناچھیار کی ان کی سالگرہ پر یاد کیا جائے۔ ان کی غیر معمولی بہادری آنے والی نسلوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ ان کا نوآبادیاتی نظام سے لڑنے کا مضبوط عزم قابل تعریف تھا۔ انہوں ہماری ناری شکتی کے جذبے کو روشن کیا ہے۔
***
ش ح۔ح ا ۔ ج
UNO-51
(ریلیز آئی ڈی: 1787074)
وزیٹر کاؤنٹر : 255
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam