وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ماتا وشنو دیوی بھون میں بھگد ڑکے دوان ہوئی اموات پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 01 JAN 2022 8:49AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم جنوری،2022/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی بھون میں بھگدڑ کے دوران ہوئی اموات پر اپنے گہرے رنج و غمم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’ماتا ویشنو دیوی بھون میں مچی بھگدڑ کے دوران لوگوں کی اموات پر بیحد غمزدہ ہوں، مہلوکین کے اہل کنبوں سے تعزیت کرتا ہوں۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعاگو ہوں۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی،  نتیا نند رائے بی جے پی جی سے بات کی اور حالات کا جائزہ لیا۔

*****

ش ح۔ ن ر (01.01.2022)

U NO:01

 


(Release ID: 1786743) Visitor Counter : 162