وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےآرچ بشپ امیریٹس ڈیسمنڈ ٹوٹو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 26 DEC 2021 2:42PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 26 دسمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرچ بشپ امیریٹس ڈیسمنڈ ٹوٹو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آرچ بشپ امیریٹس ڈیسمنڈ ٹوٹو دنیا بھر کے لاتعداد عوام کے لیے ایک مشعل راہ تھے۔ انسانی وقا ر اور مساوات کو ان کے ذریعہ دی گئی اہمیت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی رحلت پر میں ازحد غمگین ہوں، اور ان کے مداحین کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ ان کی روح کو تسکین نصیب ہو۔‘‘

************

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 14825



(Release ID: 1785320) Visitor Counter : 148