وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے

Posted On: 13 DEC 2021 8:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے میں جانوں کے اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اس واقعہ کی تفصیلات طلب کی ہیں۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

‘‘وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کی تفصیلات طلب کی ہیں۔ انہوں نے اس حملے میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہا کیا ہے۔’’

 

 

*************

 

ش ح-  ع م - م ش

U. No.14215


(Release ID: 1781194) Visitor Counter : 132