وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے سابق اسمبلی اسپیکر جناب ہربنس کپور کے انتقال پر تعزیت کی

Posted On: 13 DEC 2021 11:34AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے سابق اسمبلی اسپیکر جناب ہر بنس کپور جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیاہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘اتراکھنڈ کے ہماری پارٹی کے سینئر ساتھی جناب ہربنس کپور جی کے انتقال سے بہت دکھ ہوا ہے ۔ ایک سرکردہ قانون ساز اور منتظم ،وہ عوام کی خدمت اور سماجی فلاح و بہبود میں اپنے تعاون کے لئے یاد کئے جائیں گے۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت۔’’

 

 

*************

ش ح-  ع م - م ش

U. No.14163



(Release ID: 1780800) Visitor Counter : 112