وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے 2001 کے پارلیمنٹ حملے  کے شہیدوں کو خراج عقید ت پیش کیا

Posted On: 13 DEC 2021 8:55AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کے دوران ان سبھی سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جو ڈیوٹی پر شہید ہوگئے تھے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ میں  ان سبھی سیکورٹی  اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو سال 2001 میں پارلیمنٹ حملے کےدوران  ڈیوٹی پر شہید ہوگئے تھے۔ملک کے تئیں ان کی خدمات اور عظیم قربانی  ہر شہری کو  مسلسل تحریک دیتی رہے گی’’۔

 

 

*****************

ش ح۔ ش ر ۔ ف ا

U.NO.14154


(Release ID: 1780774)