وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو آخری خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 DEC 2021 10:42PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جنرل بپن راوت ، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر  اہلکاروں کو آخری خراج عقیدت پیش کیا۔

 ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور مسلح فورسز کے دیگر اہلکاروں کو میرا آخری خراج عقیدت ۔ بھارت ان کے گراں مایہ تعاون کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا ہے’’۔

****************

 

 

(ش ح۔ع م۔ رض)

U NO:14040


(Release ID: 1779975) Visitor Counter : 129