وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے عزت مآب اولاف شوز کو جرمنی کاوفاقی چانسلر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 09 DEC 2021 9:43AM by PIB Delhi

 نئی دہلی ، 9؍دسمبر:وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عزت مآ ب اولاف شوز کو جرمنی کاوفاقی چانسلرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘میری اولاف شوز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کے طورپر منتخب ہونے پردلی مبارکباد ۔میں امید کرتاہوں کہ ہندوستان اورجرمنی کے مابین کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے میں ان کے ساتھ مل جل کرکام کروں ۔ ’’

**************

(ش ح ۔اک ۔ ع آ)

U-13975


(Release ID: 1779590) Visitor Counter : 151