وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نریندر مودی نے پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی

Posted On: 08 DEC 2021 11:36AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پنجاب کے سابق وزیراعلی پرکاش سنگھ بادل کو ان کی یوم پیدائش پر مبارک باد دی  ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیراعظم نے کہا کہ:

‘‘ وہ ہندوستان کی ایک سب سے معزز اور قابل احترام شخصیت  اور دانشور جناب پرکاش سنگھ بادل جی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔انہوں نے پنجاب خصوصاً معاشرے کے کمزور طبقوں کی ترقی کے لئے بہت سخت محنت کی ہے۔ میں  ان کی طویل عمر کے لئے دعا گو ہوں اور میری خواہش ہے کہ وہ صحت مند زندگی گزاریں۔’’

****************

(ش ح۔ح ا۔ رض)

U NO:13930



(Release ID: 1779131) Visitor Counter : 147