وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کے روسیا گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 04 DEC 2021 12:31PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 04 دسمبر 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جناب کے روسیا گارو کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’جناب کے روسیا گارو کی رحلت  سے غمگین ہوں۔ میں ان کے ساتھ ملاقات کو یادکرتا ہوں، جب ہم دونوں وزرائے اعلیٰ کے طور پر کام کر رہے تھے اور بعد میں جب وہ تمل ناڈو کے گورنر تھے۔ عوامی خدمت کے تئیں کا ان تعاون ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی۔‘‘

*********

ش ح۔اب ن ۔ م ف

U. No. 13732



(Release ID: 1777985) Visitor Counter : 132