وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے عزت مآب پیٹر فیالا کو چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری کے لیے مبارکباد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
28 NOV 2021 8:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 28 نومبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب پیٹر فیالا کو چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر تقرری کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ عزت مآب پیٹر فیالا، چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی تقرری کے لیے مبارکباد۔ بھارت۔چیک تعلقات کو مزید آگے لے جانے کے لیے ، میں آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا بے صبری سے منتظر ہوں۔‘‘
*********
ش ح۔اب ن ۔ م ف
U. NO. 13396
(रिलीज़ आईडी: 1775966)
आगंतुक पटल : 224
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam