وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر کوپہلے آڈٹ دیوس کی تقریبات کے پروگرام سے خطاب کریں گے
Posted On:
15 NOV 2021 11:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم نریندر مودی 16 نومبر 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے سی اے جی دفتر کے احاطے میں پہلے آڈٹ دیوس کی تقریب کے پروگرام سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم اس موقع پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کے مجسمے کی نقاب کشائی بھی کریں گے۔
سی اے جی کے ادارے کے نقطۂ آغاز کے دن کو منانے اور گذشتہ کئی سالوں سے اس کے طرز حکمرانی ، شفافیت، اور جوابدہی کے تئیں انجام دی گئیں خدمات کے سلسلے میں آڈٹ دیوس منایا جارہا ہے۔
اس موقع پر بھارت کے کمپٹرولراور آڈیٹر جنرل بھی موجود ہوں گے۔
************
ش ح ۔ ش ر۔ م ش
U. No.12871
(Release ID: 1771852)
Visitor Counter : 244
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam