وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے آچاریہ کرپلانی کی جینتی پرانھیں یاد کیا
Posted On:
11 NOV 2021 9:19AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،11نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی ے آچاریہ کرپلانی کو بھارت کی جدوجہد آزادی میں ان کے گراں قدر تعاون کے لئے یادکیا۔ آچاریہ کرپلانی کی جینتی پروزیراعظم نے ہمارے ملک کے لئے ان کے عظیم ویژن اورماحولیات اورآب وہوا کے تحفظ اورسماجی طورپربااختیار بنانے کے تئیں ان کے تعاون کے لئے ان کی ستائش کی۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا:
‘‘آچاریہ کرپلانی ، باپوکی قیادت میں بھارت کی جدوجہد آزادی میں پیش پیش رہے تھے ۔ ہمارے ملک کے لئے ان کا ایک عظیم ویژن تھا اور انھوں نے ایک رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے اسے پوراکرنے کےلئے بہت کام کیا۔ انھوں نے آب وہوا کے تحفظ اور سماجی طورپر بااختیار بنانے کے لئے گراں قدرتعاون کیا۔ ان کی جینتی پرانھیں یادکرتے ہیں ۔
****************
ش ح۔ع م۔ ع آ
U. NO. 12733
(Release ID: 1770871)
Visitor Counter : 209
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam