وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عوام کو چھٹھ پوجا کی مبارک باد دی

Posted On: 10 NOV 2021 10:08AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 10نومبر 2021/ایک ٹوئٹ میں ، وزیراعظم نے کہا ‘‘سوریو پاسنا کے مہاپورو چھٹھ کی آپ سبھی کو ڈھیروں مبارک باد۔ چھٹھی میاّ  ہر کسی کو بہترین صحت اور خوشحال زندگی عطا کریں۔ ’’

 

 

ش ح۔ س  ب - ج

Uno12678



(Release ID: 1770431) Visitor Counter : 153