وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے تمل ناڈو کے کچھ حصوں میں ہوئی شدید بارش کے سلسلے میں ریاست کے وزیراعلیٰ سے بات کی

Posted On: 07 NOV 2021 9:42PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،07 نومبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ جناب تھرو ایم کے اسٹالن سے بات کی  اور ریاست کے کچھ حصوں میں ہوئی شدید بارش کے پیش نظر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے راحت اور بچاؤ کےے کاموں میں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

’’تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ تھرو ایم کے اسٹالن سے بات کی اور ریاست کے کچھ حصوں میں ہوئی شدید بارش کے پیش نظر صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مرکز کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ میں سبھی کی سلامتی اور تحفظ کے لئے دعاگو ہوں، ‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:12611


(Release ID: 1769931) Visitor Counter : 145