وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عوام کو بھیا دوج پر مبارکباد پیش کی ہے

Posted On: 06 NOV 2021 9:35AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،06 نومبر، 2021/

وزیراعظم جناب  نریندر مودی نےبھیا دوج کے موقع  پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا۔

सभी देशवासियों को भाई दूज की ढेरों शुभकामनाएं।

’’تمام اہل وطن کو بھیا دوج کی ڈھیروں نیک خواہشات۔ بھیا دوج کے پر مسرت موقع پر سبھی کو نیک خواہشات‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (06.11.2021)

U NO:

 



(Release ID: 1769671) Visitor Counter : 153