وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جاپان میں ایوانِ زیریں میں فتحیابی کے لئے عزت مآب فومیو کیشیدا کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
01 NOV 2021 5:03PM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم نومبر 2021:
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاپان میں ایوانِ زیریں میں فتح حاصل کرنے پر عزت مآب فومیو کیشیدا کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’جاپان میں ایوانِ زیریں میں فتح حاصل کرنے کے لئے @ کیشیدا 230 کو دلی مبارکباد۔ انڈو۔پیسفک خطے میں اور اس سے بھی آگے، ہماری خصوصی کلیدی حکمت عملی اور عالمی شراکت داری اور امن و سلامتی کو مزید مستحکم بنانے کے لئے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پرجوش ہوں۔‘‘
*********
ش ح۔اب ن ۔ س ا
U. NO. 12433
(Release ID: 1768575)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam