وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے منی پور میں ایم ایس ایم ای کے ذریعہ ایک  لاکھ ملازمتوں کی تخلیق کی ستائش کی

Posted On: 30 OCT 2021 12:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 30  اکتوبر      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے منی پور میں ایم ایس ایم ای کے ذریعہ ایک  لاکھ ملازمتوں کی  تخلیق کی ستائش کی ہے۔

منی پور کے وزیر اعلی جناب این بیرن سنگھ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛

"بہت خوب منی پور! ریاست کی ترقی کومزیر  آگے بڑھانے کے لیے ایم ایس ایم ای شعبہ کی طاقت کا فائدہ اٹھانے کا اچھے کام جاری رہنا چاہیے۔"

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-12353



(Release ID: 1767862) Visitor Counter : 385