صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری  مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 95.89کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65.86  لاکھ خوراکیں دی گئیں

سردست  صحت یابی کی شرح  98.04  فیصد ہے جو  مارچ  2020 کے بعد سے سب سے  زیادہ  ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,313 نئے معاملات درج کئے گئے

اب بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد (2,14,900) ہے جو کہ کل معاملات کا 0.63 فیصد ہے

 جانچ  کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.48)  فیصد ہےجو کہ پچھلے 109  دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 12 OCT 2021 9:42AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 65,86,092   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 95.89  کروڑ (95,89,78,049)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  93,66,392 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,75,424

دوسری خوراک

90,36,583

صف اول کے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,59,259

دوسری خوراک

1,53,98,857

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38,68,20,261

دوسری خوراک

10,40,73,546

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,61,56,424

دوسری خوراک

8,38,76,362

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,48,69,202

دوسری خوراک

6,00,12,131

میزان

95,89,78,049

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  26,579 مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,33,20,057   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت  98.04 فیصد ہے،جو مارچ  2020  کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ  شرح ہے۔

 

 

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات  درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار  107 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   14,313 نئے معاملات درج کئے گئے۔یہ گزشتہ  224  دن میں درج ہونے والے  نئے کیسوں کی سب سے کم تعداد ہے۔

 

2.jpg

 

 

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,14,900 ہےجو کہ ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا  0.63 فیصد ہے۔ جو کہ گزشتہ 212 دن  کے  کے دوران مریضوں کی  سب سے کم تعداد ہے۔

 

3.jpg

 

ملک بھر میں طبی  نمونوں کی جانچ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  11,81,766  ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 58.50  کروڑ سے زیادہ (58,50,38,043)  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح  1.48 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 109دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت  1.21 فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار43 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار  126  دن سے  5  فیصد سے نیچے رہی ہے۔

 

4.jpg

 

****************

 

 ( ش ح ۔س ک۔ر ض)

U.No. 9969



(Release ID: 1763148) Visitor Counter : 163