صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 11 OCT 2021 9:11AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 95.19کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

 پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اب تک  98.00فیصد   نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,563 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر           3,32,93,478ہوگئی ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.67 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد  اس وقت  2,27,347فیصد ہے۔ جو گزشتہ209  دنوں میں سب سے کم ہے۔

زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.67 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,132  نئے مریضوں کی اطلاع ملی ہے ۔ یہ تعداد پچھلے 215 دنوں میں سب سے کم ہے۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.53)فیصد ہے، جو گزشتہ 108 دنوں میں  3 فیصد سے بھی کم ہے۔

متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.75) فیصد درج ہورہی ہے ، جو۔ پچھلے 42دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 58.36کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

****************

(ش ح۔ع م۔رض)

U No. 9925


(Release ID: 1762837) Visitor Counter : 192