وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ٹیکہ کاری مہم میں شامل تمام لوگوں کی ستائش کی

Posted On: 09 OCT 2021 11:00PM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 09  اکتوبر     وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم میں شامل ہر شراکت داری کی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر صحت و خاندانی بہبود ڈاکٹر من سکھ منڈاویا کےایک  ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ  میں کہا:

"یہ ہمارے ساتھی شہریوں کی ٹیکہ کاری کو یقینی بنانے کی سمت میں ہر ایک شراکت دار کے ذریعہ کی گئی خاص کوششوں کی صرف ایک مثال ہے۔

ہندوستان کی ٹیکہ کاری مہم کو کامیاب بنانے والے ہر فرد کو خراج تحسین۔ "

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

 (09.09.2021)

U-9906

 



(Release ID: 1762656) Visitor Counter : 147