وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے کے وی سبرا منین کے بہترین مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Posted On: 08 OCT 2021 8:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے  ڈاکٹر کے وی  سبرا منین کے بہترین  مستقبل کے لئے شاندار  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر سبرامنین نے  اعلان کیا ہے کہ وہ  اپنی  تین سال کی مدت کار  مکمل ہونے کے بعد  چیف اکنومک ایڈوائزر کے عہدے کو چھوڑ رہے ہیں۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’کے وی سبرامنین کے ساتھ کام کرنا  باعث مسرت رہا ہے۔ ان کی تعلیمی  صلاحیت کلیدی اقتصادی  معاملات کے ساتھ  پالیسی سے متعلق معاملوں پر  ان کا منفرد نقطہ نظر  اور  اصلاح کا جوش و  جذبہ قابل ذکر ہے۔ میں ان کے مستقبل  کوششوں کے لئے  نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(2021۔10۔08)

U-9894


(Release ID: 1762520) Visitor Counter : 129