وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے فضائیہ کے دن پر ہندوستانی فضائیہ کو مبارکباددی
प्रविष्टि तिथि:
08 OCT 2021 9:47AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی فضائیہ کے ممبران اور ان کے کنبے کو یوم فضائیہ پر مبارکبادپیش کی ۔
وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا :
‘‘یوم فضائیہ کے دن کے موقع پر ہمارے فضائیہ کے جاں بازوں اور ان کے کنبے کو مبارکباد۔ ہندوستانی فضائیہ ہمت ، محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے مترادف ہے ۔ انہوں نے مشکل وقت میں ملک کا دفاع اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے ذریعہ خود کوممتاز بنایا ہے’’۔
*************
ش ح۔ ع ح ۔رم
U-9828
(रिलीज़ आईडी: 1761986)
आगंतुक पटल : 225
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam