وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب ایس سیلوگن پتی کو راجیہ سبھا کا ممبر منتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 SEP 2021 11:24AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جناب ایس سیلوگن پتی کو پڈوچیری سے راجیہ سبھا کا ممبرمنتخب ہونے پر خوشی ظاہر کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ،

‘‘ہر بی جے پی کاری کرتا کے لیے یہ انتہائی فخر کی بات ہے کہ ہماری پارٹی کو پڈوچیری سے راجیہ سبھا کا پہلا رکن جناب ایس سیلوگن پتی کی شکل میں مل گیا ہے۔پڈوچیری کے لوگوں نے ہم پر بھروسہ کیا ہے، جس کے ہم ممنون ہیں۔ ہم پڈوچیری کی ترقی کے لیے مسلسل کام کرتے رہیں گے۔

 

 

************

 

ش ح۔اح۔ج ا

 (U:9461)


(ریلیز آئی ڈی: 1758816) وزیٹر کاؤنٹر : 250