وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کی جنرل ایٹومکس گلوبل کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو جناب وویک لال سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 SEP 2021 9:12PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنرل ایٹومکس گلوبل کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹیو جناب وویک لال سے ملاقات کی۔
انہوں نے ہندوستان میں دفاعی ٹیکنالوجی سیکٹر کو مضبوط کرنے کے بارے میں بات چیت کی۔ جناب لال نے ہندوستان میں دفاع اور اُبھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کی تعمیر میں تیزی لانے کے لئے حالیہ پالیسی تبدیلیوں کی ستائش کی۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 9336)
(ریلیز آئی ڈی: 1757463)
وزیٹر کاؤنٹر : 239
یہ ریلیز پڑھیں:
Tamil
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam