وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی
Posted On:
20 SEP 2021 5:21PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 20ستمبر ، 2021
وزیراعظم ،جناب نریندر مودی نےجناب چرنجیت سنگھ چننی کو پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا،
’’پنجاب کے وزیراعلی کے طورپر حلف لینے کےلئے جناب چرنجیت سنگھ چننی جی کو مبارکباد۔پنجاب حکومت کے ساتھ پنجاب کے عوام کی بہتری کے لیے کام جاری رکھیں گے۔‘‘
ش ح ۔ا م۔
U:9200
(Release ID: 1756460)
Visitor Counter : 268
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam