وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شہریوں سے میمنٹو(یادگاری علامتوں) کی نیلامی میں حصہ لینے کی اپیل کی

Posted On: 19 SEP 2021 9:46AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔ 19  ستمبر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے تحائف اورمیمنٹو (یادگاری علامتوں) کی نیلامی میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم' نمامی گنگے' پروگرام میں دی جائے گی۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا؛

"وقت گزرنے کے ساتھ ، مجھے کئی تحائف اور میمنٹو (یادگاری علامتیں) ملی ہیں جن کی نیلامی کی جا رہی ہے۔ ان میں ہمارے اولمپک کے ہیرو کی طرف سے دی گئی خصوصی یادگاری علامتیں شامل ہیں۔ نیلامی میں حصہ لیں۔ یہ رقم 'نمامی گنگے' میں استعمال کی جائیں گی۔ "

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-9153

 



(Release ID: 1756225) Visitor Counter : 157