صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 19 SEP 2021 9:23AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،19 ستمبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک80.43 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30,773 نئے معاملے سامنے آئے  ہیں

زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا0.99 فیصد ہے

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد فی الحال3,32,158 ہے

فی  الحال شفایابی کی شرح 97.68  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38,945مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,26,71,167 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (2.04 فیصد)ہے جو گذشتہ 86 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.97 فیصد) ہے،  جو پچھلے 20 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 55.23 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (19.09.2021)

U NO:9156

 



(Release ID: 1756214) Visitor Counter : 145