وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ضلع لٹیہار، جھارکھنڈ میں غرقابی سے ہونے والے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 18 SEP 2021 8:57PM by PIB Delhi

 نئی دہلی، 18 ستمبر، 2021

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے ضلع لٹیہار میں غرقابی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ پیغام میں لکھا:

"ضلع  لٹیہار، جھارکھنڈ میں ڈوبنے کی وجہ سے نوجوانوں کی جانوں کے اتلاف پر شدید صدمہ ہوا۔ دکھ کی اس گھڑی میں  سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت: وزیر اعظم ۔"

 

***

U. No. 9151

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)


(Release ID: 1756132) Visitor Counter : 236