صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 17 SEP 2021 10:04AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 77.24 کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  بھارت میں 34,403 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کل معاملات زیرعلاج مریضو ں  کے 1.02فیصد ہیں۔

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 3,39,056 ہے۔

فی الحال صحتیابی کی شرح 97.65 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں 37,950مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,25,98,424 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 84دنوں میں  ہفتے وار زیر علاج  مریضوں کی شرح  (1.97فیصد) ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 18دنوں میں متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (2.25) فیصد ہے ، جو 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 54.92 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

************

 

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.9089



(Release ID: 1755641) Visitor Counter : 153