وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے گجرات حکومت میں بطور وزیر حلف لینے والے تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 16 SEP 2021 4:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات حکومت میں بطور وزیر حلف اٹھانے والے تمام لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

 

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

”گجرات حکومت میں بطور وزیر حلف اٹھانے والے پارٹی کے تمام ساتھیوں کو مبارک باد۔ یہ وہ شاندار کارکن ہیں جنھوں نے عوامی خدمت اور ہماری پارٹی کے ترقیاتی ایجنڈے کو پھیلانے کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دی ہیں۔ ایک نتیجہ خیز دور اقتدار کے لیے مبارکباد۔“

 

                                               **************

 

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

U: 9082


(Release ID: 1755480) Visitor Counter : 183